ایک سال کیلئے اور بڑھائی گئی سدھارتھ سنگھ کی مدت کار
( ایس ایچ بی)
بستی(اے ایچ خان):اترپردیش رہائش وترقی کونسل کے نائب صدر سدھارتھ سنگھ کی مدت کار ایک سال کیلئے اور بڑھادی گئی ہے، اترپردیش کے گورنر مسٹر رام نائک نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے یہ فیصلہ لیا۔ سدھارتھ سدھارتھ کی مدت کار ایک سال کیلئے بڑھائے جانے پر ایس پی لیڈر ایاز احمد ، اجیت سنگھ، سمیر چودھری، محمدصالح، راگھویندر سنگھ، ہری شنکر پانڈے، شکلے پہلوان، جھننے لال یادو، راجیش یادو، وشوناتھ اگرہری، انل سنگھ سمیت پارٹی کے کئی رہنمائوں وکارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ سدھارتھ سنگھ اترپردیش رہائش وترقی کونسل کے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے جن کے صاف ستھرے کاموں کو دیکھتے ہوئے گورنر نے ایک بار پھر ایک سال کیلئے سدھارتھ سنگھ کو اترپردیش ہائوسنگ ڈیولپمنٹ کونسل کے نائب صدر کا عہدہ سونپا ہے۔
فوٹوکیپشن: سدھارتھ سنگھ نائب صدر اترپردیش ڈیولپمنٹ کونسل

No comments:
Post a Comment