اسمارٹ فون رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31؍جنوری2017 کردی گئی
(ایس ایچ بی/نمائندہ)
بستی 28 دسمبر: ، ضلع مجسٹریٹ مسٹر نریندر سنگھ پٹیل نے بتایا ہے کہ حکومت کی ہدایت کے مطابق سماج وادی اسمارٹ فون منصوبہ بندی کے تحت چل رہی رجسٹریشن کی تاریخ 31 دسمبر 2016 سے بڑھا کر آئندہ 31 جنوری 2017 کر دی گئی ہے.
ضلع مجسٹریٹ مسٹر پٹیل نے بتایا کہ ضلع کے تمام اہل امیدوار رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جنوری 2017 تک مفت اسمارٹ فون منصوبہ بندی کی ویب سائٹ www.samajwadisp.in پر رجسٹریشن کرلیں.

No comments:
Post a Comment